کتّو کی آبادی کو کم کرنے کے لیے ہر سال ۱۰ کروڑ روپیے خرچ کیے جا رہے ہیں لیکن آبادی میں کوی کمی نظر نہی آرہی .
کتّو کی نسبندی کا کام صحیح طرح نا ہونے کی وجہ سے ان کی آبادی میں کمی ناکام
ہورہی ہے اور انکی آبادی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے.
اور وہ کتّے معصوم بچّو اور بڑوں پر ہملا کر رہے ہیں اور عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں.
04021111111 بلدیا کا ٹول فری نمبر